۔ضرورت سب ایڈیٹرز

 

روزنامہ پاکستان کو اپنی اس ویب سائٹ پرلاہور میں کام کرنے کیلئے سب ایڈیٹرز درکار ہیں۔ سپورٹس میں دلچسپی لینے ، انگریزی خبروں کا اردو میں ترجمہ کرنے کی مہارت رکھنے اور تیز ٹائپنگ سپیڈ والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ خواہشمند حضرات رابطہ کریں.

واٹس ایپ نمبر: 03009194327

ای میل: dailypak1k@gmail.com

Comments

Popular posts from this blog

کیا مولانا طارق جمیل کو تبلیغی جماعت سے نکال دیا گیا؟ حقیقت جانیے

دُبئی نے پاکستانیوں کے لیے وزٹ اور ٹورسٹ ویزہ سروس دوبارہ شروع کر دی

رس بری اسٹرابری کے فوائد