اب زلزلے سے پہلے ہی آپ کے موبائل فون پر اس کی خبر آجائے گی، گوگل نے شاندار سروس شروع کردی
گوگل کی طرف سے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں ایک ایسا شاندار فیچر شامل کیا جا رہا ہے کہ لوگوں کو زلزلے سے پہلے ہی اس کی خبر مل جایا کرے گی۔ میل آن لائن کے مطابق گوگل کی طرف سے اس فیچر کے تحت امریکی ریاست کیلیفورنیا کے مختلف مقامات پر لگائے گئے ’سائزمومیٹرز‘ کو اینڈرائیڈ سے منسلک کیا گیا ہے۔ یہ میٹر جونہی زلزلے کی پیش گوئی کریں گے، اس کا الرٹ نوٹیفکیشن کی صورت میں اینڈرائیڈ فون صارفین کی سکرین پر بھی نمودار ہو جائے گا۔گوگل کی طرف سے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں ایک ایسا شاندار فیچر شامل کیا جا رہا ہے کہ لوگوں کو زلزلے سے پہلے ہی اس کی خبر مل جایا کرے گی۔ میل آن لائن کے مطابق گوگل کی طرف سے اس فیچر کے تحت امریکی ریاست کیلیفورنیا کے مختلف مقامات پر لگائے گئے ’سائزمومیٹرز‘ کو اینڈرائیڈ سے منسلک کیا گیا ہے۔ یہ میٹر جونہی زلزلے کی پیش گوئی کریں گے، اس کا الرٹ نوٹیفکیشن کی صورت میں اینڈرائیڈ فون صارفین کی سکرین پر بھی نمودار ہو جائے گا
Comments
Post a Comment