بلی کی کتے کی پیٹھ پر بیٹھ کر سفر کرنے کی ویڈیو وائرل

 

بلی اور کتوں کی لڑائی کی کہانیاں تو آپ نے ہمیشہ سے سنی ہوں گی، مگر اب ان کی دوستی کے قصے بھی مشہور ہونے لگے ہیں۔

جی ہاں اگر آپ کو یقین نہیں آرہا تو ویڈیو میں نظر آنے والی اس بلی کو ہی دیکھ لیں جو کتے کی پیٹھ پر بیٹھ کر آرام سے سفر کررہی ہے۔

دریا کے کنارے کتے کی پیٹھ پر سفر کرنے والی اس بلی کی ویڈیو کو سب پسند کررہے ہیں اور سوشل میڈیا پروائرل بھی ہورہی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

کیا مولانا طارق جمیل کو تبلیغی جماعت سے نکال دیا گیا؟ حقیقت جانیے

دُبئی نے پاکستانیوں کے لیے وزٹ اور ٹورسٹ ویزہ سروس دوبارہ شروع کر دی

رس بری اسٹرابری کے فوائد